9 اپریل 2015 - 10:34
سعودی عرب علاقہ میں چھوٹا امریکہ بن گيا/ سعودیہ نے ظلم میں اسرائیل کا ریکارڈ توڑ دیا

سعودی عرب نے بڑے شیطان امریکہ اور اسرائیل کے ساتھ ملکر لیبیا، افغانستان ، پاکستان، عراق اورشام میں بڑے پیمانے پر تباہی پھیلائی اور ان ممالک میں دہشت گردوں کی آشکارا پشتپناہی کی اورعدم استحکام پیدا کیا اور لاکھوں مسلمانوں کو مشکلات اور تباہی سے دوچار کیا اور اب سعودی عرب نے یمن کی تباہی کا فیصلہ کیا ہے۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق  سعودی عرب نے بڑے شیطان امریکہ اور اسرائیل کے ساتھ ملکر لیبیا، افغانستان ، پاکستان، عراق اورشام میں بڑے پیمانے پر تباہی مچائی ان ممالک میں دہشت گردوں کی آشکارا پشتپناہی کی اورعدم استحکام پیدا کیا اور لاکھوں مسلمانوں کو مشکلات اور تباہی سے دوچار کیا اور اب سعودی عرب نے یمن کی تباہی کا فیصلہ کیا ہے۔

سعودی عرب امریکہ کے تعاون سے اپنے داخلی استحکام کی خاطر دوسرے ممالک میں دہشت گردوں کی سرپرستی کررہا ہے۔ سعودی عرب کو خطے میں چھوٹے امریکہ اور چھوٹے شیطان سے تعبیر کیا جارہا ہے۔ سعودی عرب نے یمنی عوام پر ظلم و ستم میں فلسطینیوں پراسرائیلی مظالم کا ریکارڈ توڑ دیا ہے۔ 

.......

/169